Analyse @ZeshanBakhsh's tweets
تحریک انصاف لاہور کی قیادت @Hammad_Azhar کے گھر #حقیقی_آزادی_مارچ کے لیے مشاورت کر رہی تھی جب لاہور پولیس کے اہلکار دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے ، لیکن کسی کو بھی گرفتار نہئں کر سکے ،، تمام رہنما محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے