Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے، عوام کے جان ومال کی حفاظت کا فرض پورا کریں گے۔ شہید کے اہلخانہ سے دلی تعزیت، ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، اہلخانہ کی کفالت اور بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری حکومت لے گی۔