Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
یہ کوئی پُرامن سیاسی کاررواں نہیں بلکہ مسلح لشکر کشی ہے۔ معیشت کی بنیادوں میں بارود بھرنے والوں کو امن تباہ نہیں کرنے دیں گے۔ قانون پر سختی سے عمل ہوگا، اسے پکڑے گا جو قانون ہاتھ میں لے گا۔ پونے 4 سال قوم کو وعدوں کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والے اب بتی چوک کی آوازیں لگارہے ہیں۔