Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
وزیر اعلیٰ KPK محمود خان نے وفاق پر چڑھائی کرکے اپنے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا، مسلح پولیس افسران کے ہمراہ حملہ کیا، لہذا وفاقی حکومت نے غیر آئینی اقدام پر قانونی کاروائی کا فیصلہ کیاہے۔کاروائی کیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی گئی ہے، حاصل قانونی رائے پر عمل کرینگے۔