Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
واضح طور پرحملے کی کوشش تھی۔ مقصد اسلام آباد میں افراتفری پھیلاناتھا۔ میری رائے میں یہ کریمنل ایکٹ ہے، کریمنل ایکٹ تعزیرات پاکستان کا کیس ہے۔ میں نے تجویز رکھی ہےکہ اس کا مقدمہ درج ہونا چاہیے، کریمنل گینگ بمعہ اس کے سرغنہ کو گرفتار ہونا چاہیے، ویڈیوز سے سب کچھ ثابت کریں گے۔ (2/2)