Analyse @KhSaad_Rafique's tweets
@KhSaad_Rafique
| 3,139,625 followers
آج پی آئی اے کے ماتحت ادارے پریسیشن انجنیرنگ کامپکس کا دورہ کیا۔
بہت متاثر ہواکہ PEC بوئنگ اور جنرل الیکٹرک جیسے دنیا کےمایہ ناز انجنیرنگ اداروں کو بھی پارٹس بنا کر دیتا ہے
ان لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا یہ وژن تھا اور انھوں نے اس ادارے کو قائم کرکے اس کو حقیقت کا روپ دیا https://t.co/fazF1pH8mi