Analyse @Xadeejournalist's tweets
@Xadeejournalist
| 419,195 followers
کراچی کا ایک اور شہری اور آزادیٴ اظہار کے حامی ارسلان کو آج صبح اس کے گھر سے اٹھا لیا گیا۔ اس ملک میں نفرت انگیزی اور شر پھیلانے والے آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ سیاسی اور سماجی کارکنان جو قانون کے اندر رہ کر بات کرتے ہیں وہ قید کر لئے جاتے ہیں
#ارسلان_خان_کو_رہا_کرو https://t.co/7E0OzfyF8T
#ارسلان_خان_کو_رہا_کرو https://t.co/7E0OzfyF8T