Analyse @Rabiimalik7's tweets
@Rabiimalik7
| 16,712 followers
خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ
بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی ضد میں دیا جلانا
جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ
رقیبوں کے دیئے دکھ بھول جائے
اور ایسے لمحوں میں اپنے آنسو
چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے?
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت https://t.co/o8Cxdqhg9C
بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی ضد میں دیا جلانا
جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ
رقیبوں کے دیئے دکھ بھول جائے
اور ایسے لمحوں میں اپنے آنسو
چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے?
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت https://t.co/o8Cxdqhg9C