Analyse @Hammad_Azhar's tweets
@Hammad_Azhar
| 2,252,936 followers
آنے والے دنوں میں مہنگائی کی خوفناک ترین صورتحال نظر آرہی ہے۔
ارباب اختیار اس گھبراہٹ میں مبتلا ہیں کہ عوام کو سڑکوں پہ کون نکالے گا اور اُسے کیسے روکا جائے۔۔جبکہ سوچنا اُن کو یہ چاہیے کہ مہنگائی کی ماری خود سڑکوں پر نکلی عوام کس کی بات سننے کو تیار ہو گی۔