Analyse @CpoMultan's tweets
@CpoMultan
| 32,877 followers
سی پی او ملتان خرم شہزادحیدرکی طرف سے سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان اوردیگرجرائم پیشہ عناصرکےخلاف نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پرSHOممتازآباد ناصرعلی تبسم کو SHO of the Monthکے اعزازسے نوازگیاSPکینٹ ڈویژن حسن افضل اورSDPOممتازآباد حفیظ الرحمن بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ https://t.co/5Cy5q6qQFE