Analyse @rpobahawalpur's tweets
@rpobahawalpur
| 4,390 followers
آر پی اوصادق علی ڈوگرکاضلع بہاولنگرمیں پولیس خدمت مرکز کاوزٹ۔خدمت مرکز میں موجودشہریوں سے ملاقات کی۔ہمارا مقصد پولیس کے تمام شعبہ جات میں شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔عوام کی سہولت کے لئے ہرسرکل میں خدمت مراکز بناۓ جارہےہیں۔آر پی او
#Khidmatmarkaz https://t.co/4lcV20zsKs
#Khidmatmarkaz https://t.co/4lcV20zsKs