Analyse @Pol_Col_Sihala's tweets
@Pol_Col_Sihala
| 4,199 followers
کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ اشفاق خان کی دعوت پر آج ڈاکٹر خالد رانجھا، ماہر قانون دان سپریم کورٹ آف پاکستان،زیر تربیت انسپکٹرز ، سب انسپکٹرز اور کسٹم افسران کو تفتیشی مہارتوں اور قانون کی حکمرانی کے بارے میں تربیت دیتے ہوئے۔
@OfficialDPRPP https://t.co/23Mbt3SdsA
@OfficialDPRPP https://t.co/23Mbt3SdsA