Analyse @law4all3's tweets
عمران خان کا جرمن میڈیا ڈی ڈبلیو کو انٹرویو : کشمیر پر بات کرنے سے اینکر نے ٹوک دیا ، ہم روس اور یوکرین پر بات کرتے ہیں ، دیکھئے عمران خان کا ڈی ڈبلیو کے صحافی کو جواب : "یہ بہت ضروری ہے ، میں پہلے کشمیر پر بات کروں گا، کیوں دوسرے لوگ ہمارے انسانی حقوق پر بات نہیں کرتے ،? https://t.co/lipEGlSpXE