Analyse @usmansaeedbasra's tweets
@usmansaeedbasra
| 518,893 followers
اسلام آباد میں ہر چیز برائے فروخت ہے آپ نام لیں کیا چاہیئے سب ارزاں نرخوں پہ دستیاب ن لیگ کے ایجینٹ ہیں تو PPPکے ایجینٹ اسی کام کو ان سے سستا کروا دینے پہ تیار JUI کے دام تو انتہائی کم ہیں تیرہ ایجنٹ شاپس میدان میں ہیں اندھیر نگری ہے تو چوپٹ راج ہے سارا ملک برائے فروخت ہے