Analyse @FarrukhHabibISF's tweets
@FarrukhHabibISF
| 1,155,391 followers
یہ کوئی چور ڈاکو نہیں ہے یا اس نے پاپڑ والے فالودہ والے یا مقصود چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس میں پیسے نہیں چھپائے ہوئے بلکہ جس فاشسٹ حکومت نے ملک کو لوٹا اور پھر احتساب کے عمل کو NRO2 کے ذریعے بند کردیا یہ شخص انکے خلاف آواز اٹھانے کی سزا بھگت رہا ہے۔ #WeStandWithImranRiaz https://t.co/0CWkfFxDdQ