Analyse @PTIOHyderabad's tweets
@PTIOHyderabad
| 11,005 followers
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج حیدرآباد میں الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا.
حیدرآباد ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے ذمہ داران و کارکنان خواتین ونگ یوتھ ونگ نے بھر پور شرکت کی اور نعرے بازی کی جانبدار الیکشن کمیشن نا منظور
#سکندر_راجا_استعفی_دو https://t.co/TCoM2tkZsP