Analyse @fawadchaudhry's tweets
@fawadchaudhry
| 6,390,741 followers
اس دس ماہ کی بچی کی ماں کی ضمانت منظور نہیں ہوئ کیونکہ اس کا خاوند پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوا اربوں روپے لوٹ کے کھا جانے والی بی بی روز بھاشن دے رہی ہے، یہ بچی رات جیل میں اپنی ماں کے ساتھ رہے گی چیف جسٹس مجسٹریٹ کو طلب کریں اور پوچھیں کہ اس نے کس کے کہنے پر یہ ضمانت منسوخ کی؟ https://t.co/af2ohMFkgM