Analyse @SMQureshiPTI's tweets
@SMQureshiPTI
| 5,160,596 followers
سیاسی میدان میں ناکامی کی وجہ سے امپورٹڈ حکومت اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ھے کہ اب شیر خوار بچوں کو بھی پابندِ سلاسل کیا جا رہا ھے۔ شہباز گِل کے ڈرائیور کے اہلِ خانہ سے جو سلوک روا رکھا گیا وہ پاکستان میں فسطائیت راج کا منہ بولتا ثبوت ھے۔