Analyse @EngKashifMairaj's tweets
@EngKashifMairaj
| 3,792 followers
صرف چئیرمین نہیں پوری قوم اس امپورٹڈ ٹولے سے آخری جنگ کے لیے تیار ہو چکی ہے. ہم شفاف انتخابات چاہتے ہیں اور اگر ہم سے ووٹ کا حق بھی چھینا گیا تو ملک کی سب سے بڑی جماعت احتجاج کا حق رکھتی ہے!
https://t.co/R7t6Q2P8XM
https://t.co/R7t6Q2P8XM