Analyse @2Kazmi's tweets
بیانات دیے جا رہے ہیں کہ میاں صاحب واپس آرہے ہیں، معاملات طے پا گئے، وہ سیاست میں بھی حصہ لیں گے، سوال یہ ہے کہ کدھر معاملات طے پائے؟ کونسی عدالت نے ان کی سزا ختم کی؟ سزا یافتہ مجرم کیسے سیاست میں حصہ لے گا؟ووٹ کی عزت والے کس سے معاملات طے کر رہے ہیں؟ رپورٹ کارڈ میں گفتگو۔ https://t.co/rZ9CHlXtsB