Analyse @AajKamranKhan's tweets
@AajKamranKhan
| 5,608,716 followers
عین اس وقت جب عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات میں چونکا دینے والی کمی ہو رہی ہے شہباز حکومت نے ابھی ابھی پیٹرول قیمتوں میں مزید 6.72 رپے فی لیٹر اضافہ کردیا اب پاکستانی 233.91 رپے فی لیٹر خریدیں https://t.co/8pbVJ6sLiH