Analyse @2Kazmi's tweets
@2Kazmi
| 651,744 followers
عمران خان کی امریکہ پالیسی میں منافقت ہے؟کیا عمران خان امریکی TV پر ایبسولوٹلی یس اور پاکستانی ٹی وی پر not کہتا ہے،ہر جگہ ایک ہی موقف ہے تو پھر منافقت کہاں؟امریکہ سے دوستی ملکی مفاد میں ہے، غلامی نہیں۔ 14 جماعتوں کی حکومت لیکن میڈیا میں ساری بحث عمران پر۔رپورٹ کارڈ میں گفتگو۔ https://t.co/O8dUF19Drr