Analyse @mugheesali81's tweets
@mugheesali81
| 251,718 followers
تازہ ترین صورتحال، وکلاء کی ٹیم شہباز گل سے ملاقات کرکے باہر آگئی ہے، وکلاء ٹیم کا کہنا تھا کہ شہباز گل کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے، کمرے میں ڈاکٹرز کے علاؤہ لوگ موجود ہیں، گل سرنج ایسے لگائی جاتی ہے کہ درد ساری رات رہتا ہے، وہ آوازیں لگاتے ہیں کوئی نہیں آتا۔۔۔!!
1/1 https://t.co/m1SmfGkwoC
1/1 https://t.co/m1SmfGkwoC