Analyse @RashidNasrulah's tweets
@RashidNasrulah
| 332,914 followers
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے خواجہ محمد آصف، رانا محمد اقبال، نہال ہاشمی، رانا محمد ارشد، نوشین افتخار ، دیگر لیگی رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی ملاقات۔ ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔ اس موقع پر مسلم لیگ برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔ https://t.co/RuCnIGuBIf