Analyse @zeeshanimranpti's tweets
@zeeshanimranpti
| 4,827 followers
ہم کسان غریب لوگ ہیں جو دو دن سے اسلام آباد کی سڑکوں پر ہیں، پہلے تو کسی نے ہماری بات تک نہیں سنی پھر جب ہم رانا ثناء کے گھر گے تو وہاں طارق بشیر چیمہ آگے، ان کا رویہ بالکل آمرانہ تھا یہاں تک کہ بات ہاتھا پائی تک آگئی، اس نے گالیاں دی اور کہا بھاگو یہاں سے۔ چیئرمین پاکستان اتحاد https://t.co/WWfceYWtm4