Analyse @fawadchaudhry's tweets
@fawadchaudhry
| 6,370,289 followers
عمران خان سے آج متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید، ایٹھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد، بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد ال خلیفہ اور قطر کے امیر محمد بن تھانی نے فون پر رابطہ کیا اور ان کے صحت کیلئے نیک تمنائیں پہنچائیں، ان سربراہان نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی