Analyse @junaidraza01's tweets
یہ عمرانی ڈرامہ بھی دو چار دن میں اینڈ ہو ہی جانا ہے لیکن پھر ن لیگ سے سوال ہوگا کہ ڈار صاحب آئے کیا لائے؟ آنے سے پہلے کے سارے دعوے کہ پیٹرول 150 سے کم ڈالر 200 سے نیچے مہنگائی کے خلاف جہاد کیا ہوا ؟مارچ یا دھرنا کیا ڈار صاحب کو پیٹرول پر پیسے کم کرنے سے روکتا ہے؟
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif