Analyse @ShehzadPSP's tweets
@ShehzadPSP
| 30,957 followers
راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر عمران عباس شہید کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے پوٹھوہار وائرلیس کنٹرول کو آج سے عمران کنٹرول کے نام سے منسوب کردیاگیا ہے۔ شہید کےبیٹے ابراہیم نے پہلی کال کرکے کنٹرول کا افتتاح کیا۔ فرض کی راہ میں عظیم قربانیاں پیش کرنےوالےشہداء کو کبھی فراموش نہیں کیاجائےگا۔ https://t.co/ivXa4OjDNo