Analyse @hinaparvezbutt's tweets
@hinaparvezbutt
| 2,646,070 followers
گھڑی خریدنا میری غلطی تھی کیونکہ اس کے بعد سے فرمائشوں کی لائن لگ گئی ۔ آئے دن شہزاد اکبر کوئی نہ کوئی فرمائش کرتے رہتے تھے، کبھی کسی کے لیے ہوٹل بک کروا دو، کبھی کسی کو شاپنگ کے لیے پیسے دے دو، اور کبھی کسی کا ٹکٹ بک کروا دو۔ عمر فاروق، خریدار توشہ خانہ تحائف