Analyse @Asad_Umar's tweets
@Asad_Umar
| 9,469,638 followers
میں تحریک انصاف کی تنظیموں، پارلیمانی ممبرز اور ورکرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں. اس لانگ مارچ کے تینوں مرحلوں میں آپ نے انتھک محنت کی. آپ نے ثابت کیا کہ آپ اس قومی تحریک کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں. انشاءاللہ کپتان کی یہ ٹیم ہر امتحان میں پورا اترے گی.#چلو_چلو_پنڈی_چلو