Analyse @Asad_Umar's tweets
@Asad_Umar
| 9,469,638 followers
اعظم سواتی کا کیس بنیاد بنے گا کے طاقتور اداروں کے بڑے عہدوں پر بیٹھنے والوں کو کیا کہا جا سکتا ہے اور کیا نہیں. یہ بھی ہمیشہ کے لئے طے ہو گا کہ اگر کوئی غیر قانونی بات کرے گا تو اس کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے اور کیا نہیں. 22 کروڑ کے ایٹمی قوت کے ملک میں جنگل کا قانون نہیں ہو سکتا