Analyse @Asad_Umar's tweets
@Asad_Umar
| 9,469,638 followers
پاکستانی قوم کے نام:اے اہلِ وطن اے اہلِ قفس تم خاص الخاص ہو عام نہیں، تم سارے گھر کی عزت ہو تم حاکم ہو محکوم نہیں، یہ لوح و قلم تم ہی سے ہیں تم ہی تقدیر بدلتے ہو، تم ہی ہو محمد کی امت نہ جھکتے ہو نہ ڈرتے ہو، زمین کی گود زرا ایڑیاں رگڑنے دو یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا. انشاءاللہ