Analyse @geonews_urdu's tweets
@geonews_urdu
| 5,429,066 followers
جن مراعات کو استعمال کرنے کے عادی عمران خان ہوگئے ہیں، جیسے وہ کے پی اور پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں تو یہ چیزیں مدنظر رکھنی چاہیے کہ اب اُن کے اتنے اے ٹی ایم نہیں رہے اور ان مراعات کے بغیر عمران خان کا گزارا بھی نہیں: سلیم صافی https://t.co/VJ2fBOmcK6