Analyse @geonews_urdu's tweets
@geonews_urdu
| 5,429,066 followers
جس ماڈل کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے تیزی سے آگے بڑھایا، اُسے شروع جنرل پاشا نے کیا اور یہ بات خود پرویز الہی نے بتائی۔ 12 سال میں عادیتں اتنی بگڑیں کہ تحریک انصاف نئے آرمی چیف سے بھی الیکشن میں مداخلت چاہتی ہے اور اس غیر آئینی مطالبے کو بھی آئینی سمجھتی ہے۔
3/3 https://t.co/jMXg8CD9r0
3/3 https://t.co/jMXg8CD9r0