Analyse @mugheesali81's tweets
@mugheesali81
| 251,718 followers
مجھے باجوہ صاحب نے کئی مرتبہ کہا بزدار کو ہٹاؤ تمہاری بدنامی ہورہی ہے، میں کہا 22 سال سے نیچے سے سیاست کرکے اوپر آیا ہوں مجھے نہیں پتہ میری بہتری کیا ہے، آپ کو کیسے پتہ؟ یہ تو ایسے ہے میں آپ کو ہدایت دوں فوج میں یہ کرنا شروع کرو، عمران خان