Analyse @zeeshanimranpti's tweets
@zeeshanimranpti
| 4,827 followers
جنرل باجوہ نے بڑی ڈبل گیم کھیلی لیکن آخر میں ایکسپوز تو ہوگے۔ میں ایک ڈائری لے کر وزیراعظم ہاؤس سے نکلا لیکن مجھے اللہ نے وہ عزت دی جس کا زندگی میں تصور بھی نہیں تھا، آپ جو مرضی کر لیں اللہ فیصلہ اعمال پر کرتا ہے، اس میں کسی کے اعمال تو غلط تھے نہ جو اس کو ذلت ملی۔
@ImranKhanPTI https://t.co/Tk8hCXEbuP
@ImranKhanPTI https://t.co/Tk8hCXEbuP