Analyse @mesamalik's tweets
@mesamalik
| 6,763 followers
#پاکستان_مانگے_الیکشن
معاشی بحران سے نکلنے کا واحد حل شفاف فوری انتخابات ہیں،نئی حکومت پہ اعتماد کرنے کی صورت میں ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔کاروبار کے مواقع پیدا ہونگے۔
نئی منتخب شدہ حکومت عوام اپنے ووٹ کے ذریعے اسمبلیوں میں بھیجے گی۔
ملک ہیجانی کیفیت سے باہر نکلے گا۔ https://t.co/ZyUxqyGxAd