Analyse @president_pmln's tweets
@president_pmln
| 267,457 followers
اپنے موقف کی تصدیق پر اللہ کے حضور سربسجود ہوں۔ عمران نیازی اور اس کے حواریوں نے مسلسل 3 سال میری کردار کشی کی ہر حد پار کی۔ انہیں اس مہم کے دوران یہ خیال بھی نہ آیا کہ ان کی اس مذموم مہم سے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا اور دوست ممالک سے تعلقات متاثر ہوں گے
#DailyMailApology https://t.co/pHePEXNyoh
#DailyMailApology https://t.co/pHePEXNyoh