Analyse @InsafPK's tweets
@InsafPK
| 3,220,962 followers
شہبازشریف نے ڈیلی میل پر ہتک عزت کا کیس کیا تھا، پھر بروقت جواب نہ دینے پر جرمانہ بھی ہوا، اب خود ہی کیس واپس لے لیا-
یعنی منی لانڈر بیشک کہو، یہ الزام نہ لگاؤ کہ نیب میں زلزلہ زدگان کے پیسے کھانے کا کوئی کیس چل رہا ہے؟
اور ڈیلی میل والو قانونی خرچہ ہوا ہے، وہ لو اور مٹی پاؤ- https://t.co/gKixsH79aN