Analyse @sahialiafzal's tweets
جی یہ محمد خان بھٹی ہیں اور یہ باقی ججز پر الزامات کے علاوہ فرما رہے ہیں کہ میں نے پیپر پروجیکٹ لیے ہیں۔ میں ایک دفعہ پھر خدا کی ذات کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میرا دامن صاف ہے اور میرے ساتھ کام کرنے والے جانتے ہیں کہ میں ایک دمڑی کا روادار نہیں ہوں۔ کرپشن کے پیسے اور کرپشن کرنے https://t.co/7WE3VXuxRH