Analyse @MediaCellPPP's tweets
@MediaCellPPP
| 1,106,751 followers
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو قوم کے بنیادی سیاسی حقوق کی خاطر اپنے ذاتی المناک صدمات کو بُھلا کر غیرمتزلزل عزم و استقلال کے ساتھ جدوجہد کرنے کا نام ہیں۔
آپ کی جرأت، بہادری، جدوجہد اور لازوال قربانی پاکستان کی جمہوری تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ https://t.co/f8u1uw4h7g
آپ کی جرأت، بہادری، جدوجہد اور لازوال قربانی پاکستان کی جمہوری تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ https://t.co/f8u1uw4h7g