Analyse @QamarMakenViews's tweets
@QamarMakenViews
| 10,794 followers
یہ کیسا بھدا گھٹیا اور نا انصافی پر مبنی نظام ہے کہ آٹا لینے کے لیے جان دینی پڑتی ہے۔ چارسدہ میں مفت آٹا لینے آیا ایک اور غریب شخص بھگدڑ مچنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ کیا جواب دو گے خدا کو اوپر جا کر اے ظالمو۔
اس کے گھر والے کھانا نا ہونے سے پریشان تھے اب اس غریب کا دکھ کیسے… https://t.co/y2gvGHoalO https://t.co/AggGxa3Xam
اس کے گھر والے کھانا نا ہونے سے پریشان تھے اب اس غریب کا دکھ کیسے… https://t.co/y2gvGHoalO https://t.co/AggGxa3Xam