Analyse @AajKamranKhan's tweets
@AajKamranKhan
| 5,608,716 followers
آج یوم پاکستان ہے قوم پہلا روزہ معمولات الیکشن کمیشن کےانتخابات کوچھکا مار کرمیدان سے باہر پھینکنے سے الجھنوں کا شکار ہے مگر آج چالیسواں بھی ہے جی ہاں چالیس دن ہوگئے اسحق ڈار نے قوم سے وعدہ کیا تھا IMF معاہدہ تین چار دن میں ہو جائے گا کہاں گیا وہ IMF معاہدہ؟ حکومتی جواب دیں https://t.co/pMQVCXWhMS