Analyse @AajKamranKhan's tweets
@AajKamranKhan
| 5,608,716 followers
توبہ توبہ توبہ یقیناًمن حیث لقوم ہمارے اعمال ایسے ہوں گےاللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ایسی لیڈرشپ کے حوالے کیا جہاں اخلاقی معیار پستیوں کی گہرائیوں کو چھو رہے ہیں پلک جھپکتے رنگ بدلتے ہیں چلیں عوام کو منہ دکھانے کی پرواہ نہیں مگر راتوں رات پینترے بدلنے کی کہیں تو قیمت دینی ہوگی https://t.co/G0GQ9swGT4