Analyse @BBhuttoZardari's tweets
@BBhuttoZardari
| 5,178,082 followers
آج میں نے ضلع شرقی میں ضیامحی الدین فلائی اوور کا افتتاح کیا ہے، اس حلقے سے خان صاحب منتخب ہوئے تھے مگر حکومت سندھ نے صرف 5 ماہ میں وہ کر دیکھایا جو وزیراعظم ہونے کے باوجود عمران خان 4 سال میں نہیں کرسکے۔ یہاں ایک انڈرپاس بھی زیر تعمیر ہے جس کے افتتاح کیلئے جلد واپس آؤنگا۔ https://t.co/QT07Sq0MDz