Analyse @KhurumSherZaman's tweets
@KhurumSherZaman
| 159,660 followers
سفید پوش لوگ آٹے کے لیے دھکے کھا رہے ہوں اور دوسری طرف امپورٹڈ حکومت کے نالاعق حکمران اپنے مزے اور سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں.
عمران خان کے دور میں لاکھوں افراد کو احساس پروگرام کے زریعہ مالی مدد کی جاتی تھی اور کوئی بھوکا نہ سوئے جیسے پروگرام کے تحت کھانا کھلایا جاتا تھا. https://t.co/gx3L0Jm26P