Analyse @Hammad_Azhar's tweets
@Hammad_Azhar
| 2,252,936 followers
تحریک انصاف کے گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر کے گھر پر چھاپہ۔ یاد رہے کہ یہ سب کچھ ایک نگران حکومت کے وقت میں پو رہا ہے جس کو آئین کے تحت غیر جانبدار ہونا تھا۔ خیر۔۔یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ https://t.co/C2FXvMUBy8