Analyse @Hammad_Azhar's tweets
@Hammad_Azhar
| 2,252,936 followers
یہ بندہ اب بھی 80 اور 90 کی دہائی کے ڈائلاگ بول کے سمجھتا ہے کہ اسے کوئے سنجیدہ لیتا ہو گا۔ ایسے لوگوں کو ٹوپی پہنا کہ اور گلے میں سیٹی ڈال کے پارک میں کھڑا کیا جاتا ہے تا کہ بچے ڈر کے پھول نا توڑیں۔ اُن کی عقل کا اندازہ لگائیں جنہوں نے اسے ملک کا وزیر داخلہ لگا دیا۔ https://t.co/FdQhmr3gZb