Analyse @AonAbbasPTI's tweets
مریم نواز کی آج کی گفتگو سے لگتا ہے کہ کل لاہور کو اپنے ہاتھ سے نکلتا دیکھ دماغی توازن خو بیٹھی ہیں۔ ریاست سے ایسے فرمائشیں کر رہی ہیں جیسے ریاست انکی ملازمہ ہو۔ ن لیگ کی سیاسی قبر کھودنے میں محترمہ نے کلیدی کرداد ادا کیا ہے اور اب اسی لئیے عوامی عدالت سے خوف کھائیے بیٹھی ہیں۔