Analyse @Sadaqat_Ali's tweets
پولیس @ICT_Police نےکوٹلی ستیاں کےایک یتیم بچےاسامہ واجب ستّی کوجوکھنّہ پلُ کےعلاقے میں سبزی کی ریڑھی لگاتاتھاکوبھی سیاسی کیس میں گرفتارکرکے 3MPO کےتحت2 مہینے کیلئےجیل بھیج دیاہے۔
رمضان میں اس معصوم کےخاندان کی بدعائیں @CMShehbaz اور اسکےخاندان کیلئے۔ یوم حساب قریب ہے انشاءاللہ https://t.co/KTrv2wnLwF
رمضان میں اس معصوم کےخاندان کی بدعائیں @CMShehbaz اور اسکےخاندان کیلئے۔ یوم حساب قریب ہے انشاءاللہ https://t.co/KTrv2wnLwF